Get Alerts

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ امریکا  کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ امریکا  کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ امریکا  کا دورہ کریں گے۔


سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 12 مئی سے 18 مئی تک امریکہ کا دورہ کریں گے،  بلاول بھٹو 12 مئی کو امریکہ میں دوستی عالمی کوویڈ کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔  جبکہ 18 مئی کو عالمی تحفظ خوراک بین ا لوزراتی اجلاس میں بھی شریک ہونگے ۔

 دورہ امریکہ کے دوران وزیر خارجہ امریکی ہم منصب سمیت متعدد امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ، دورہ امریکہ میں وزیر خارجہ کے ہمراہ وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کے جانے کا امکان ہے ۔

ٹیگز: