ورلڈ کپ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
سورس: File

نئی دہلی: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ 

سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ 

آج ورلڈکپ میں دو میچز کھیلے جارہے ہیں، پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہماچل پردیش میں جاری ہے۔ افغانستان بیٹنگ لائن انتہائی بری طرح ناکام ہو گئی، بنگلہ دیشی باؤلروں نے پوری افغانی ٹیم کو 156 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ 

مصنف کے بارے میں