Get Alerts

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

لاہور:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 35 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 9 کیسز لاہور سے ہیں۔ لاہور میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی مجموعی تعداد 318 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مچھروں کے خاتمے اور صفائی کے انتظامات پر خصوصی توجہ دیں تاکہ مزید کیسز کو روکا جا سکے۔

ٹیگز: