Get Alerts

سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

اسلام آباد:  سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد خصوصی طیارے پر پاکستان کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیراطلاعات کے ساتھ سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی، سعودی وزیر اطلاعات کے مشیر صدر مرکز اسلامی ابلاغیات فہیم بن حامد الحامد بھی شامل ہیں جبکہ پاکستان کی جانب سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے نور خان ایئر بیس پر وفد کا استقبال کیا ۔