Get Alerts

ووٹنگ سے قبل ہی اپوزیشن نے قاسم سوری کا بندوبست کرلیا 

ووٹنگ سے قبل ہی اپوزیشن نے قاسم سوری کا بندوبست کرلیا 
سورس: File

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا بندوبست کردیا اور ان کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد میں کہا گیا ہے کہ قاسم سوری نے ایوان چلاتے ہوئے بدترین مثال قائم کی ۔ 

اپوزیشن کی طرف سے قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد مرتضیٰ جاوید عباسی نے جمع کرائی ۔