یونیورسٹی آف بلوچستان   تاحکم ثانی بند، طلباء کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

یونیورسٹی آف بلوچستان   تاحکم ثانی بند، طلباء کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا
سورس: File

کوئٹہ: کوئٹہ  میں  یونیورسٹی آف بلوچستان کو دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم کے باعث تا حکم ثانی بند کردیا گیا۔تصادم کی وجہ سے یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹلز  کو خالی  کرادیاگیا۔

یونیورسٹی میں ہونے والے تصادم میں سات طالب علم زخمی ہوئے تھے۔ 

حکام کا کہنا ہےکہ آئندہ احکامات تک جامعہ تمام تعلیمی مقاصدکیلئےبندرہے گی۔ ایک اعلامیے میں تصدیق کی گئی کہ دو طلبہ تنظیموں کےجھگڑےکےباعث  یونیورسٹی کوبندکیاگیاہے۔

مصنف کے بارے میں