Get Alerts

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا

 اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے ۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے  باقاعدہ  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو  این اے 45 کرم سے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا  چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں 3 سال سزا اور  ایک لاکھ روپے جرمانہ ہواہے۔

اس وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی  آئین کےآرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت  پانچ سال کے لیے  نااہل ہوگئے ہیں ۔

ٹیگز: