غزہ :اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر مکمل قبضے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔
فوج نے غزہ کے شمالی حصے میں رہائشیوں کو جبری انخلا کا حکم دے دیا ہے، جس سے علاقے میں ممکنہ فوجی کارروائیوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ حماس کو غزہ کے تمام علاقوں سے نکالنے کا عزم رکھتے ہیں اور علاقے کو عرب افواج کے حوالے کرنا چاہتے ہیں۔