انتخابی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار شہید

انتخابی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار شہید
سورس: file

ڈیرہ اسماعیل خان: صوبہ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر سیکیورٹی دے رہی تھی۔ 

مصنف کے بارے میں