دولہا دلہن لینےجانےکے بجائے باراتیوں سمیت ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

دولہا دلہن لینےجانےکے بجائے باراتیوں سمیت ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

سرائے عالمگیر: گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کے حلقہ این اے 62 میں دولہا دلہن لینے کے بجائے باراتیوں سمیت ووٹ کاسٹ کرنے نکل پڑا۔


دولہے کا کہنا تھا کہ ووٹ کاسٹ کرنا ہمارا حق ہے اور قومی فریضہ بھی ہے، اس کے بعد میں بارات لےکر دلہن کو لینے جاؤں گا۔ 

https://www.neonews.pk/uploads/digital_news/2024-02-08/news-1707385261-2070.mp4

دولہے کو پولنگ اسٹیشن پر دیکھ لوگ اس کے ساتھ سیلفیاں بنانے لگ گئے۔ 

https://www.neonews.pk/uploads/digital_news/2024-02-08/news-1707385350-7500.mp4

خیال رہے کہ عام انتخابات کی پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے ختم ہونے میں ڈھائی گھنٹے باقی ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں