کراچی این اے 236: گلستان جوہر میں پریزائیڈنگ کمرے میں جاکر سوگیا، ووٹرز کی شکایات

کراچی این اے 236: گلستان جوہر میں پریزائیڈنگ کمرے میں جاکر سوگیا، ووٹرز کی شکایات

 کراچی: گلستان جوہر این اے 236 کا پریزائیڈنگ افسر پولنگ اسٹیشن کے آخری کمرے میں جاکر سوگیا۔ 


پولنگ اسٹیشن پر مرد اور خواتین ووٹرز کی لمبی لائنیں لگ گئی، پریذائیڈنگ افسر کے خلاف پولنگ ایجنٹس اور ووٹرز کی شکایات کا انبار لگا دیے۔


صبح ووٹنگ کا عمل بھی 10 بجے کے بعد شروع کیا گیا جبکہ مختلف پولنگ سٹیشن پر  ووٹنگ 12 بجے سے بھی زیادہ تاخیر کے بعد شروع ہوئی۔  

5811fe96ca58d351098395bcd60ae475


پریزائیڈنگ افسر کا موقف ہے کہ میرا تعلق کے ایم سی سے سے ہے، ساری رات طبیعت خراب رہی۔


بعد ازاں ڈی آئی جی ایسٹ کو دیکھ کر پریزائیڈنگ افسر اٹھ کر باہر آگیا

مصنف کے بارے میں