Get Alerts
گھوٹکی میں بائی پاس پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا۔حادثے میں میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔
ٹرالر ڈرائیورموقع سے فرار ہوگیا ۔