Get Alerts

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں

لاہور:  پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، کوٹ مومن، جھنگ، بھکر، چنیوٹ اور حافظ آباد سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ہے۔