Get Alerts

سنی لیون بحرین میں پرفارم کریں گی

سنی لیون بحرین میں پرفارم کریں گی

ممبئی: اداکارہ سنی لیون بحرین میں پرفارم کریں گی۔

سنی لیون کا ٹوئٹر پرکہنا ہے کہ وہ بحرین میں اورا آرٹس سنٹر   کی سالگرہ کے موقع پر پہلی بار 27 اپریل کو پرفارم کریں گی۔

امید ہے کہ تمام لوگ ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انڈین سکول گراﺅنڈ بحرین آئیں گے۔ یہ شو منوج میان نور ڈائریکٹ کریں گے۔