Get Alerts

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی جبر بے نقاب، پرکاش راج کا مودی اور آر ایس ایس پر سنگین الزام

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی جبر بے نقاب، پرکاش راج کا مودی اور آر ایس ایس پر سنگین الزام

ممبئی :بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف منظم جبر اور نسل کشی کی ریاستی پالیسی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے۔ بھارتی اداکار و ہدایت کار پرکاش راج نے مودی حکومت اور آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی ادارے ہندوتوا ایجنڈے کے تابع ہو چکے ہیں۔

پرکاش راج کے مطابق مسلمانوں، قبائلیوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف ایک منظم ایجنڈے کے تحت نسل کشی کی تیاری کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں انصاف میں تاخیر نہیں بلکہ انصاف کا انکار ہو رہا ہے۔

انہوں نے آر ایس ایس کو بھارت کے لیے اصل خطرہ قرار دیا۔

ٹیگز: