Get Alerts

پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیموں کی نیلامی: علی ترین دستبردار، مستقبل میں صرف جنوبی پنجاب کی ٹیم کے لیے واپسی کا عندیہ

پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیموں کی نیلامی: علی ترین دستبردار، مستقبل میں صرف جنوبی پنجاب کی ٹیم کے لیے واپسی کا عندیہ

کراچی: معروف کرکٹر اور کاروباری شخصیت علی ترین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ علی ترین نے کہا کہ وہ آج ہونے والی نیلامی میں شامل نہیں ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر مستقبل میں پی ایس ایل میں واپسی ہوئی تو یہ صرف جنوبی پنجاب کے لیے ہوگی۔ علی ترین نے کہا کہ اگر ملتان سلطانز کی ٹیم فروخت کے لیے آئی تو وہ اس میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔

پی ایس ایل سیزن 11 میں علی ترین بطور تماشائی اسٹیڈیم میں موجود رہیں گے۔

ٹیگز: