Get Alerts

پی ایس ایل میں توسیع: دو نئی ٹیمیں شامل،او زی ڈویلپرز نے 185 کروڑ روپے ، ایف کے ایس  175 کروڑ روپے میں  فروخت

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں توسیع کے عمل کے تحت دو نئی ٹیموں کی نیلامی مکمل کر لی گئی ہے۔

او زی ڈویلپرز نے 185 کروڑ روپے کی کامیاب بولی دے کر پی ایس ایل کی آٹھویں ٹیم خرید لی، جس کا ہوم سٹی سیالکوٹ ہوگا۔اس سے قبل ایف کے ایس نے 175 کروڑ روپے میں پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم خریدی، جس کے لیے حیدرآباد کو ہوم سٹی منتخب کیا گیا ہے۔ نیلامی کا آغاز 110 کروڑ روپے کی بیس پرائس سے ہوا تھا۔

نیلامی کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی، وفاقی وزرا طارق فضل چودھری، عطا تارڑ، طلال چودھری، پی ایس ایل سی ای او سلمان نصیر، پی سی بی سی او او سمیر احمد کے علاوہ سابق کرکٹرز وسیم اکرم اور اظہر محمود نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران رائزنگ ایشیا کپ کی فاتح پاکستان شاہینز کو 9 کروڑ روپے جبکہ ہانگ کانگ سپر سکسز کی فاتح ٹیم کو 1 کروڑ 85 لاکھ روپے انعامی رقم دی گئی۔

پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی شمولیت کو پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے، جس سے نئے شہروں میں کرکٹ کو فروغ اور لیگ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ متوقع ہے۔

ٹیگز: