Get Alerts

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کر لیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کر لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں زیر التوا شکایات اور جوڈیشل رولز میں ترامیم پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عدلیہ کے نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے اقدامات پر بات ہوگی۔ وزیر داخلہ نے بھی ہنڈی، بھکاریوں اور جعلی ادویات کے مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

ٹیگز: