Get Alerts

پی ٹی آئی کے لیے "خوشخبری"، عمران خان بلامقابلہ چیئرمین منتخب 

پی ٹی آئی کے لیے
سورس: File

اسلام آباد: عمران خان اگلی ٹرم کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین، اسدعمر مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔

نیو نیوز کے مطابق  دیگر 2 پینلز کے امیدواران نے عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کردیا ۔ایک پینل کی سربراہی عمر سرفراز چیمہ دوسرے کی نیک محمد کررہے تھے۔