دبئی میں کام کرنے کے لیے 10 بہترین کمپنیوں کی فہرست جاری

دبئی میں کام کرنے کے لیے 10 بہترین کمپنیوں کی فہرست جاری

دبئی: اگر آپ بھی دبئی میں جاب کی تلاش میں ہیں تو جان لیں کہ یہ 10 کمپنیاں سب سے بہترین ہیں جہاں ملازمین کو کمپنی کا سرمایہ سمجھا جاتا ہے اور بے شمار سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔  

اس لسٹ میں پہلے نمبر پر اس سال بھی ڈی ایچ ایل ہے۔ ڈی ایچ ایل مسلسل چوتھے سال پہلے نمبر پر آئی ہے۔ اس کے بعد اومنی کوم میڈیا گروپ، سپلیش، دی ون اور ویبر شینڈوک ہیں۔

چھٹے نمبر پر ایستی لاڈر کمپنیز، ہلٹی ایمریٹس، فیڈیکس، ہلٹن اور مارس ہیں۔

ان سب کمپنیوں کے ٹاپ ٹین میں آنے کی بڑی وجہ ملازمین کو سرمایہ سمجھنا اور ان کے لیے لاتعداد سہولیات فراہم کرنا ہے۔

                      

مصنف کے بارے میں