بالی ووڈ فلم ”کمانڈو2“ کی 4 روز میں 15 کروڑ روپےسے زائد آمدنی

ممبئی: بالی ووڈ کی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ”فلم کمانڈو 2 “ نے اپنی ریلز کے چھوتھے روز تک باکس آفس پر15 کروڑ 75 لاکھ روپے آمدنی جمع کر لی۔ یہ فلم کالے دھن پر مشتمل ہے جس میں اداکار ودیوت جموال مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ ان کے ہمراہ بالی ووڈ کی دو خوبر اداکارئیں ادھا شرما اور ایشا گپتا بھی کردار نبھا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ فلم بالی ووڈ کی ”کمانڈو “کا سیکوئل ہے جو کہ 2013 میں ریلز کے بعد بعد خاصی کامیاب رہی جس کے بعد فلم پروڈیوسر نے اس فلم کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا اور وہ گزشتہ ہفتے 3 مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش ہوا۔