Get Alerts

نیلم منیر نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

 نیلم منیر نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

نیلم منیر نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہوراداکارہ و ماڈلنیلم کا کہناتھا کہ انہیں پنجابی فلمیں بے حد پسند ہے اور اگر اس میں کام کرنے کا موقع ملا تو ان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہو گا۔ اور جہاں تک پاکستانی فلم انڈسٹری کی بات ہے  تواس میں کوئی شک نہیں کہ اگر محنت اور دل لگا کر کام کیا جائے تو فلم اندسٹری کو دوبارہ سے بحال کیا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ٹی وی کی طرح پردہ اسکرین پر بھی مختلف کردار کرنا ہی پسند کروں گی۔