Get Alerts

اداکارہ زینت امان نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں پریانکا چوپڑا کومرکزی کردار کے لیے فٹ قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی ماضی کی بے باک اداکارہ زینت امان کی ایک طویل عرصے کے بعد اسکرین پر واپسی۔اداکاہ نے اپنی زندگی پر مبنے فلم کیلئے پریانکا کو بہترین قرار دیدیا ۔ زینت امان نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے پریانکا چوپڑا کوسب سے آئیڈیل قرار دے دیا۔

 اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک پروڈیوسر کی جانب سے فلم کی پیش کش کو قبول نہیں کیا۔ لیکن میری زندگی پربننے والی فلم میں پریانکا چوپڑا کو دیکھنے کی خواہشمند ہوں کیوں کہ وہ ایک بہترین اور پیاری اداکارہ ہے جو میرے کردار کے لیے ایک آئیڈیل ہیں۔