Get Alerts

مومنہ مستحسن کی باکسر مائیک ٹائی سن اور عامر خان کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا

مومنہ مستحسن کی باکسر مائیک ٹائی سن اور عامر خان کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا

مومنہ مستحسن کی باکسر مائیک ٹائی سن اور عامر خان کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا

دبئی: مومنہ مستحسن کی باکسر مائیک ٹائی سن اور عامر خان کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ مومنہ مستحسن گزشتہ رات دبئی میں مائیک ٹائی سن کی اکیڈمی کے افتتاحی ڈنر پر گئیں ۔تصویر میں مومنہ مستحسن ،مائیک ٹائی سن اور عامر خان مسکرا رہے ہیں جبکہ گلو کارہ نے خوبصورت ساڑھی میں تھی۔تصویر کو سوشل میڈ یا پرصارفین نے خوب سراہا اور گلوکارہ تعریف بھی  کی ۔