لاہور : پنجاب کے تعلیمی ادارے جمعہ سے اتوار تک بند رہیں گے۔
نحکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے ملکی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے بھر میں جھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔
وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں دو روز تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی، پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوگا۔