راولپنڈی : وزارت خارجہ میں آج شام 6 بج کر 15 منٹ پر ایک اہم پریس بریفنگ دی جائے گی جس میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر شرکت کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق، اس بریفنگ میں موجودہ سکیورٹی اور علاقائی صورتحال پر میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا