Get Alerts

جسٹس شاہد ڈار نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

جسٹس شاہد ڈار نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

لاہور: جسٹس شاہد حمید ڈار نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا ہے۔  جسٹس شاہد حمید ڈاران کی عدم موجودگی میں چیف جسٹس کی ذمےداریاں نبھائیں گے۔

چیف جسٹس لاہور  ہائیکورٹ موسمیاتی تبدیلیوں کی کانفرنس میں شرکت کیلیےسنگاپورمیں ہیں ۔ لاہور:ہائیکورٹ کےجسٹس یاور علی خان نےجسٹس شاہد حمید سےحلف لیا۔

ٹیگز: