ارجن کپور نےحادثےکی د ل دہلا دینے والی ویڈیو شئیر کر دی

 ارجن کپور نےحادثےکی د ل دہلا دینے والی ویڈیو شئیر کر دی

نئی دہلی: معروف بھارتی اداکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایسی تصاویر شئیر کر دی جو کو دیکھ کرآپ کے بھی رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے۔
"سموگ "جہاں پاکستان میںتباہی مچارہی ہے وہاں سموگ کی خطرناک تباہیوں سےبھارت بھی نہ بچ سکا۔بھارت میں حد نگاہ صفر ہو گئی جس کے باعث بھارت میں حادثات کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
اس بات کے پیش نظر اداکار ارجن کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نئی دہلی میں سموگ کے باعث گاڑیوں میں تصادم ہو گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ارجن کپور آجکل اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے نئی دہلی میں موجود ہیں جہاں یہ خطرناک حادثہ پیش آیا۔