Get Alerts

ترکیہ نے نیتن یاہو سمیت 37 اسرائیلی عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

ترکیہ نے نیتن یاہو سمیت 37 اسرائیلی عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

استنبول : ترکیہ کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کے تحت نیتن یاہو سمیت مجموعی طور پر 37 اسرائیلی عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

استنبول کے پراسیکیوٹر کے بیان کے مطابق، مذکورہ حکام نے غزہ میں منظم انداز میں جرائم کا ارتکاب کیا، جس پر قانونی کارروائی کے لیے یہ وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔

ٹیگز: