Get Alerts

کیا وطن واپسی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟  نواز شریف کل لندن میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

کیا وطن واپسی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟  نواز شریف کل لندن میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
سورس: File

لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف کیا کل وطن واپسی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں ؟ نواز شریف لندن میں کل اہم نیوز کانفرنس کریں گے۔ 

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میاں صاحب نے صحافیوں سے ایسی باتیں کی ہیں جو پہلے کبھی نہیں کی ۔ 

انہوں نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کی میڈیا سے اہم گفتگو کل نشرکی جائے گی ۔