Get Alerts

ترکی سمندر میں یونانی بحری جہاز کی مدد کو پہنچ گیا

ترکی سمندر میں یونانی بحری جہاز کی مدد کو پہنچ گیا

انقرہ : ترکی کی بحری جہاز سمندر میں بحری قذاقوں سے نبرد آزما یونانی جہاز کی مدد کیلئے پہنچ گیا۔ ایک یونانی کو بچا لیا۔


اطلاعات کے مطابق خلیج عدن میں بحری قزاقوں کے خلاف نبرد آزمایونانی بحری جہاز کی مدد کیلئے ’’گیریسون'' نامی ترک فریگیٹ نے اپنی مدد کا آغاز کر دیا ہے۔


خلیج عدن میں بحری قزاقوں کے خلاف نبرد آزمائی میں مصروف'' گیریسون'' نامی ترک فریگیٹ نے یونانی پرچم بردار بحری جہاز کے ایک ملازم کو فوری طور پر ہیلی کاپٹرکے ذریعے اومانی ساحلی شہر صلالہ پہنچایا جس کے بائیں ہاتھ کی انگلی کٹ گئی تھی۔

ٹیگز: