کھیل کے میدان سے اہم خبر ،پاک نیوزی لینڈ سیریز کے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

کھیل کے میدان سے اہم خبر ،پاک نیوزی لینڈ سیریز کے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور :پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔


پی سی بی  کی جانب سے کئے گئے اعلان کے مطابق علی نقوی اور کرس براڈ کو  میچ کا  ریفری مقرر  کیا گیا ہے ،  احسن رضا، علیم ڈار ، آصف یعقوب  فیصل آفریدی اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے۔

  آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ممبر کرس براڈ  ون ڈے سیریز کے میچ ریفری مقرر کردے گئے ہیں، جبکہ ون ڈے میچز میں احسن رضا، جول ولسن، علیم ڈار ، آصف یعقوب، فیصل آفریدی، لنگٹون روسیر اور راشد ریاض کو  امپائرنگ کے فرائض سونپے گئے ہیں ۔
 
 
 

مصنف کے بارے میں