وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقررکردیا

وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقررکردیا

اسلام آباد :وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقررکردیاہے۔سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور قائدایوان تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 14 مارچ کو مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اسحاق  ڈار نے پاکستان کے 39ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔یہ پہلا موقع ہے کہ اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالا ہے ورنہ اس سے قبل وہ ہمیشہ وزیر خزانہ یا اس سے متعلقہ امور کے ہی ذمے دار رہے۔

مصنف کے بارے میں