Get Alerts

قومی اسمبلی میں مس انفارمیشن کے تدارک کی مشترکہ کمیٹی کی پیشکش

قومی اسمبلی میں مس انفارمیشن کے تدارک کی مشترکہ کمیٹی کی پیشکش

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں مس انفارمیشن کے خاتمے کے لیے مشترکہ کمیٹی بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا فیک نیوز کے فروغ میں پیش پیش ہے۔

 وزارت دفاع کے مطابق بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی سے روزانہ 100 سے 150 پروازیں متاثر ہوئیں اور 24 اپریل تا 30 جون 2025 میں 4.1 ارب روپے کا نقصان ہوا، تاہم قومی خود مختاری کو ترجیح دی گئی۔ ایوان کو یہ بھی بتایا گیا کہ اسلام آباد کے چار ہوٹل شراب فروخت کے لائسنس رکھتے ہیں، اینٹی نارکوٹکس فورس نے 263 یونیورسٹیوں میں کارروائیاں کر کے 1427 کلو منشیات ضبط کیں اور 426 ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ نادرا میں شناختی کارڈ اجرا میں تاخیر اور بدعنوانی کے 19 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے

ٹیگز: