Get Alerts
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نےایوان وزیر اعظم میں ملاقات کی ۔
وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سمیت متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔