Get Alerts

ششی کپور کو خراج تحسین پیش کر کے پاکستانیوں نے بھارتیوں کے دل جیت لیا

ششی کپور کو خراج تحسین پیش کر کے پاکستانیوں نے بھارتیوں کے دل جیت لیا

پشاور:بھارت کے معروف اداکارششی کپور کو پاکستانیوں نے تحسین پیش کر کے بھاریتوں کے دل جیت لیا۔


تفصیلا ت کے مطابق ششی کپور کے والد فیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا گھر پشاور میں آج بھی موجود ہے۔ لیکن وہ پاکستانی حکومت کے زیر نگرانی ہے۔
میڈیا کے مطابق ششی کپور کے والد کے گھر کے باہرششی کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب منقعد کی گئی اور اس تقریب نے بھارتی شہریوں کو بھی داد دینے پر مجبور کر دیا۔بھارتی شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے اس اقدام نے ان کا دل جیت لیا ہے۔