Get Alerts

سنی لیون کی شوہر کے ساتھ برف کی وادیوں میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

سنی لیون کی شوہر کے ساتھ برف کی وادیوں میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بھارتی اداکارہ سنی لیون  ان دنوں اپنے شوہر ڈینل  ویبر کے ساتھ کشمیر کی وادیوں میں لطف اٹھا  رہی ہیں. حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم 'رئیس' میں 'لیلی و لیلی' گانے میں نظر آنے والی سنی لیون  فلم کے پروموشن اور کافی گھومنے پھرنے کے بعد اب اپنے شوہر کے ساتھ گھوم رہی ہیں.


سنی لیون نے حال ہی میں اپنے شوہر کے ساتھ ایک فوٹو شوٹ بھی کرایا تھا.


سنی لیون  اس پنک جیکٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں.


کشمیر کی شناخت مانے جانے والے شکارا   کی سواری کرنا بھی یہ جوڑی نہیں بھولی ہے.


کشمیر کی ان وادیوں میں بھلے ہی کافی سردی ہو لیکن سنی لیون   اور ان کے شوہر ان یادگار لمحوں کو کبھی نہیں بھلا سکیں گے

ٹیگز: