وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ
کیپشن: وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ
سورس: فائل فوٹو

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن 2018 میں ووٹ فروخت کرنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سے استعفی لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو احکامات دے دئیے۔ شہبازگل کے مطابق وزیراعظم نے  اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو احکامات دے دیے ہیں۔ معاملے کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی۔