Get Alerts

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 
سورس: File

اسلام آباد: آئی جی خیبرپختونخوامعظم جاہ انصاری کو تبدیل کردیا گیا ہے۔اختر حیات گنڈاپور کو  نیا آئی جی خیبرپختونخوالگا دیا گیا ہے۔

آئی جی کے پی کو ہٹانے کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ معظم جاہ کو جون 2021 میں آئی جی کے پی تعینات کیا گیا تھا۔