این اے 121  میں شیخ روحیل اصغر کو شکست 

 این اے 121  میں شیخ روحیل اصغر کو شکست 

لاہور:لاہور این اے 121  میں شیخ روحیل اصغر کو شکست ہوگئی۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  این اے 121 میں  آزاد امیدوار وسیم قادر نے  78 ہزار آٹھ سو تین ووٹ  حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے ۔

 ان کے مقابل مسلم لیگ ن کے شیخ روحیل اصغر 70 ہزار 5 سو 97 ووٹ لیکر ہار گئے۔

مصنف کے بارے میں