این اے 19 صوابی 1 میں آزاد امیدوار اسد قیصر جیت گئے

 این اے 19 صوابی 1 میں آزاد امیدوار اسد قیصر جیت گئے
سورس: file

صوابی: این اے 19 صوابی 1 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اسد قیصر جیت گئے ۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 19 صوابی 1 میں آزاد امیدوار اسد قیصر جیت گئے ، جے یو آئی کے فضل علی پینتالیس ہزار 567 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر  ہیں۔ این اے 261  سے  ثناء اللہ زہری کو شکست، اختر مینگل نے میدان مارلیا۔

غیر  حتمی نتیجےکے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد اختر مینگل 3 ہزار 404 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔پیپلز پارٹی کے سردار ثناء اللہ  زہری 2 ہزار 871 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

مصنف کے بارے میں