پی پی 32 گجرات  میں بڑا اپ سیٹ ،چوہدری پرویز الہٰی  کو شکست

پی پی 32 گجرات  میں بڑا اپ سیٹ ،چوہدری پرویز الہٰی  کو شکست
سورس: file


گجرات: غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی پی 32 گجرات سے چوہدری سالک حسین 55 ہزار 615 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے۔

حلقہ پی پی 31گجرات سے  چوہدری شافع حسین 55615ووٹوں سے کامیاب ہو گئے۔

مصنف کے بارے میں