Get Alerts

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین کو آبائی حلقے سے شکست

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین کو آبائی حلقے سے شکست
سورس: file

لودھراں: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے لودھراں 2 سے ہار گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 155 سے مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق بلوچ نے ایک لاکھ 13 ہزار 542 ووٹ حاصل کرکے فاتح رہے۔

آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین 66 ہزار 178ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ٹیگز: