این اے 118، حمزہ شہباز نے میدان مار لیا، عالیہ حمزہ شکست سے دوچار

این اے 118، حمزہ شہباز نے میدان مار لیا، عالیہ حمزہ شکست سے دوچار
سورس: file

لاہور: این اے 118 سے مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز 4 ہزار 197 ووٹوں سے جیت گئے۔ 

ٖغیر حتمی و غیر سرکاری لیکن مکمل نتائج کے مطابق این اے 118 لاہور سے ن لیگ کے حمزہ شہباز 4197ووٹوں  سے جیت گئے۔

نتائج کے مطابق حمزہ شہباز کو1 لاکھ 50 ہزار  105000ووٹ ملے جبکہ آزاد امیدوارعالیہ حمزہ نے1 لاکھ 803 ووٹ حاصل کیے۔

مصنف کے بارے میں