این اے 130، میاں نواز شریف جیت گئے

این اے 130، میاں نواز شریف جیت گئے
سورس: file

لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف نے میدان مار لیا۔

غیر سرکاری و غیر حتمی مکمل نتائج کے مطابق این اے 130 میں نواز شریف نے ایک لاکھ 71 ہزار 124 ووٹ لیکر آگے اور آزاد امیدوار یا سمین راشد 15 ہزار 43 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں