حلقہ این اے 120، مسلم لیگ ن کے ایاز صادق کامیاب

حلقہ این اے 120، مسلم لیگ ن کے ایاز صادق کامیاب
سورس: file

لاہور:  حلقہ این اے 120 سے مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق جیت گئے۔ 

ٖغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایاز صادق 68 ہزار 153 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔ 

این اے 120 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عثمان حمزہ 49ہزار222ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

مصنف کے بارے میں