این اے122، سردار لطیف کھوسہ جیت گئے

این اے122، سردار لطیف کھوسہ جیت گئے
سورس: file

لاہور: این اے 122 سے آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ جیت گئے۔ 

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 122 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ1 لاکھ 17 ہزار 109 ووٹ لیکر  جیت گئے۔

این اے 122 سے مسلم لیگ ن کے سعد رفیق 77 ہزار 907 ووٹ لیکر دوسری نمبر پر ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں