این اے 71، ن لیگ کے خواجہ آصف کامیاب 

این اے 71، ن لیگ کے خواجہ آصف کامیاب 
سورس: file

سیالکوٹ: قومی اسمبلی کے  حلقہ این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف کامیاب ہو گئے۔ 

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف 1 لاکھ 18 ہزار 566 ووٹوں کیساتھ کامیابی حاصل کر لی۔ 

این اے 71 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار 1 لاکھ 272 ووٹ حاصل کیے۔ 

مصنف کے بارے میں