پنجاب کے نتائج متنازعہ ہیں، بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کیے گئے : شیری رحمن

پنجاب کے نتائج متنازعہ ہیں، بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کیے گئے : شیری رحمن

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے, الیکشن کےنتائج میں تبدیلی کامطلب اچھےسےسمجھتےہیں.

انہوں نے کہا کہ لاہور کے ووٹرز نے ہمیں بہت پیار دیا، ہم ہائی کورٹ گئے لیکن دروازہ نہیں کھلا،جب انٹرنیٹ بند ہوا تو پریشانی ہونے لگی، ایپ بندہوئی توہم فوری الیکشن کمیشن پہنچے۔

شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے, الیکشن کےنتائج میں تبدیلی کامطلب اچھےسےسمجھتےہیں۔پنجاب کے نتائج متنازعہ ہیں۔ 
 

مصنف کے بارے میں