Get Alerts

 پنجاب کے سرکاری ہسپتال ہوں گے عالمی معیار کے، مریم نواز کی ہدایت

 پنجاب کے سرکاری ہسپتال ہوں گے عالمی معیار کے، مریم نواز کی ہدایت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری ہسپتال معیاری اور جدید سہولیات سے لیس کیے جائیں گے۔ اجلاس میں انہوں نے ہسپتالوں کے لیے نئی اور جدید ادویات کی فہرست تیار کرنے اور اس کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایت دی۔

ان کے مطابق اب ہر مریض کو پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں بین الاقوامی معیار کی جدید ادویات فراہم کی جائیں گی، تاکہ مریضوں کو بہترین علاج کی سہولت مل سکے۔

ٹیگز: